صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1555

طواف میں گفتگو کرنے کا بیان ۔

راوی: ابراہیم بن موسی , ہشام , ابن جریج , سلیمان الاحول , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ رَبَطَ يَدَهُ إِلَی إِنْسَانٍ بِسَيْرٍ أَوْ بِخَيْطٍ أَوْ بِشَيْئٍ غَيْرِ ذَلِکَ فَقَطَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ثُمَّ قَالَ قُدْهُ بِيَدِهِ

ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، سلیمان الاحول، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں کعبہ کا طواف کر ہے تھے، ایک شخص آپ کے پاس سے گزرا جس نے اپنا ہاتھ دوسرے شخص کے ہاتھ سے تسمہ یا رسی یا اسی قسم کی کسی چیز کے ذریعہ باندھ رکھا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس کو کاٹ دیا، پھر فرمایا کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر چل۔

Narrated Ibn Abbas:
While the Prophet was performing Tawaf of the Kaba, he passed by a person who had tied his hands to another person with a rope or string or something like that. The Prophet cut it with his own hands and said, "Lead him by the hand."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں