صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1540

جب مکہ آئے تو پہلے طواف میں حجراسود کو بوسہ دینے کا بیان اور تین بار رمل کرے

راوی: اصبغ , ابن وہب , یونس , زہری , سالم

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ يَقْدَمُ مَکَّةَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّکْنَ الْأَسْوَدَ أَوَّلَ مَا يَطُوفُ يَخُبُّ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ مِنْ السَّبْعِ

اصبغ، ابن وہب، یونس، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ معظمہ آتے تو پہلے طواف میں حجر اسود کا بوسہ دیتے اور سات پھیروں میں سے تین پھیروں میں رمل کرتے۔

Narrated Salim that his father said:
I saw Allah's Apostle arriving at Mecca; he kissed the Black Stone Corner first while doing Tawaf and did ramal in the first three rounds of the seven rounds (of Tawaf).

یہ حدیث شیئر کریں