باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنْ النَّاسِ فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلَاةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنْ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ الْآيَةَ
اللہ تعالی کا قول کہ جب حضرت ابراہیم نے دعا کی کہ اے اللہ
میرے پروردگار اس شہر کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو اس سے بچا کہ بتوں کی پرستش کریں ، اے میرے رب ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے ، آخر آیت لعلھم یشکرون تک۔