صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1525

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ میں اترنے کا بیان ۔

راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَرَادَ قُدُومَ مَکَّةَ مَنْزِلُنَا غَدًا إِنْ شَائَ اللَّهُ بِخَيْفِ بَنِي کِنَانَةَ حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَی الْکُفْرِ

ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ آنے کا ارادہ کیا تو فرمایا کہ کل انشاء اللہ خیف بنی کنانہ میں ہمارا قیام ہوگا۔ جہاں قریش نے کفر پر جمے رہنے کی قسم کھائی تھی۔

Narrated Abu Huraira:
When Allah's Apostle intended to enter Mecca he said, "Our destination tomorrow, if Allah wished, will be Khaif Bani Kinana where (the pagans) had taken the oath of Kufr." (Against the Prophet i.e. to be loyal to heathenism by boycotting Bani Ha shim, the Prophets folk) (See Hadith No. 221 Vol. 5)
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں