مکہ سے کس طرف سےنکلے؟
راوی: موسی , وہیب , ہشام , اپنے والد
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ مِنْهُمَا کِلَيْهِمَا وَکَانَ أَکْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ أَقْرَبِهِمَا إِلَی مَنْزِلِهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ کَدَائٌ وَکُدًا مَوْضِعَانِ
موسی، وہیب، ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی جانب سے داخل ہوئے اور عروہ دونوں طرف سے داخل ہوتے تھے، لیکن اکثر کدیٰ کی جانب سے داخل ہوتے جو ان کے گھر سے قریب تھا۔ ابوعبداللہ (بخاری) نے کہا کہ کداء اور کدیٰ دو جگہوں کے نام ہیں۔
Narrated Hisham from his father :
In the year of the conquest of Mecca, the Prophet entered Mecca from the side of Kada. Urwa used to enter through both places and he often entered through Kada' which was nearer of the two to his dwelling place.
________________________________________