صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1516

مکہ سے کس طرف سےنکلے؟

راوی: عبداللہ بن عبدالوہاب , حاتم , ہشام , عروہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ وَکَانَ عُرْوَةُ أَکْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَی مَنْزِلِهِ

عبداللہ بن عبدالوہاب، حاتم، ہشام، عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ کے بلند جانب یعنی کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اکثر کدیٰ کی طرف سے داخل ہوتے کہ یہ ان کے گھر سے قریب تھا۔

Narrated Hisham:
'Urwa said, "The Prophet entered Mecca in the year of the conquest of Mecca from the side of Kada' which is at the higher part of Mecca." 'Urwa often entered from Kada' which was nearer of the two to his dwelling place.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں