صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1515

مکہ سے کس طرف سےنکلے؟

راوی: احمد , ابن وہب , عمرو , ہشام , بن عروہ , اپنے والد

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ أَعْلَی مَکَّةَ قَالَ هِشَامٌ وَکَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ عَلَی کِلْتَيْهِمَا مِنْ کَدَائٍ وَکُدًا وَأَکْثَرُ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَتْ أَقْرَبَهُمَا إِلَی مَنْزِلِهِ

احمد، ابن وہب، عمرو، ہشام، بن عروہ اپنے والد سے، وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی طرف سے جو مکہ کی بلند جانب ہے داخل ہوئے۔ ہشام کا بیان ہے کہ عروہ کداء اور کدیٰ دونوں جانب سے داخل ہوتے، لیکن اکثر کدیٰ کی جانب سے داخل ہوتے اور یہ ان کے گھر کے قریب تھا۔

Narrated 'Aisha:
In the year of the conquest of Mecca, the Prophet entered Mecca from Kada' at the higher place of Mecca. (Hisham, a sub-narrator said, " 'Urwa used to enter (Mecca) from both Kada' and Kuda and he often entered through Kada' which was nearer to his dwelling place.)"
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں