مکہ سے کس طرف سےنکلے؟
راوی: محمود , ابواسامہ , ہشام بن عروہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ وَخَرَجَ مِنْ کُدًا مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ
محمود، ابواسامہ، ہشام بن عروہ اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور کدیٰ کی طرف جو مکہ کی بلند جانب ہے نکلے۔
Narrated 'Aisha':
In the year of the conquest of Mecca, the Prophet entered Mecca from Kada' and left Mecca from Kuda, from the higher part of Mecca.