صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1507

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کرنے کا بیان ۔

راوی: موسی بن اسمعیل , ہمام , قتادہ , مطرف , عمران , بن حصین

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُطَرِّفٌ عَنْ عِمْرَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَمَتَّعْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَلَ الْقُرْآنُ قَالَ رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ

موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، مطرف، عمران، بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کیا اور قرآن کی آیت نازل ہوئی لیکن ایک شخص نے اپنی رائے جو چاہا کہہ دیا

Narrated 'Imran:
We performed Hajj-at-Tamattu' in the lifetime of Allah's Apostle and then the Quran was revealed (regarding Hajj-at-Tamattu') and somebody said what he wished (regarding Hajj-at-Tamattu') according his own opinion.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں