اس شخص کا بیان جو حج کا لبیک کہے اور حج کا نام لے ۔
راوی: مسدد , حماد بن زید , ایوب , مجاہد , جابر بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَقُولُ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ بِالْحَجِّ فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْنَاهَا عُمْرَةً
مسدد، حماد بن زید، ایوب، مجاہد، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آئے اور ہم لوگ کہہ رہے تھے، لبیک بالحج، آپ نے ہم کو حکم دیا (کہ عمرہ بنالیں) تو ہم لوگوں نے اس کو عمرہ بنا لیا۔
Narrated Jabir bin 'Abdullah :
We came with Allah's Apostle (to Mecca) and we were saying: 'Labbaika Allahumma Labbaik' for Hajj. Allah's Apostle ordered us to perform 'Umra with that Ihram (instead of Hajj).