صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1501

تمتع، قران، اور افراد حج کا بیان اور اس شخص کا حج کو فسخ کردینا، جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو۔

راوی: محمد بن مثنی , غندر , شعبہ , قیس بن مسلم , طارق بن شہاب موسی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ بِالْحِلِّ

محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب حضرت موسیٰ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ نے احرام کھولنے کا حکم دیا۔

یہ حدیث شیئر کریں