وادی میں اترتے وقت لبیک کہنے کا بیان ۔
راوی: محمد بن مثنی , ابن عدی , ابن عون , مجاہد
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَذَکَرُوا الدَّجَّالَ أَنَّهُ قَالَ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَمْ أَسْمَعْهُ وَلَکِنَّهُ قَالَ أَمَّا مُوسَی کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذْ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي
محمد بن مثنی، ابن عدی، ابن عون، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ مجاہد نے کہا کہ ہم لوگ ابن عباس کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو لوگوں نے دجال کا ذکر چھیڑ دیا کہ آپ نے فرمایا کی دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا۔ ابن عباس نے کہا میں نے نہیں سنا ہے لیکن میں نے آپ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں گویا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں جب وہ وادی میں اترتے ہیں تو لبیک کہہ رہے ہیں۔
Narrated Mujahid:
I was in the company of Ibn Abbas and the people talked about Ad-Dajjal and said, "Ad-Dajjal will come with the word Kafir (non-believer) written in between his eyes." On that Ibn Abbas said, "I have not heard this from the Prophet but I heard him saying, 'As if I saw Moses just now entering the valley reciting Talbyia. ' "
________________________________________