صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1478

تلبید کرکے احرام باندھنے کا بیان۔

راوی: اصبغ , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سالم

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا

اصبغ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلبید کی حالت میں لبیک کہتے ہوئے سنا۔ (تلبید ایک لیس دار قسم کی چیز ہے جس کا استعمال کرکے آپ نے بالوں کو جمع کرلیا تھا تاکہ حالت احرام میں وہ پراگندہ نہ ہونے پائیں)

Narrated Salim from his father:
I heard that Allah's Apostle assumed Ihram with his hair matted together.

یہ حدیث شیئر کریں