چاندی کی زکوٰۃ کا بیان۔
راوی: محمد بن مثنی , عبدالوہاب , یحیی بن سعید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو سَمِعَ أَبَاهُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، عمرو اپنے والد سے وہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو سنا۔
Narrated Abi Sa'id Al-Khudri :
I heard the Prophet saying (as above–No. 526 ..)
________________________________________