صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1350

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ وَلَا يَقْبَلُ إِلَّا مِنْ كَسْبٍ طَيِّبٍ لِقَوْلِهِ قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ

چوری کے مال سے صدقہ مقبول نہ ہوگا اور صرف پاک کمائی کی خیرات مقبول ہوگی اس لئے کہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اچھی بات معاف کردینا اس خیرات سے بہتر ہے جس کے بعد ستایا جائے اور اللہ تعالی غنی اور بردبار ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں