عورت اور مرد کے جنازے میں کہاں کھڑا ہو؟
راوی: عمران بن میسرہ , عبدالوارث , حسین , ابن بریدہ , سمرہ بن جندب
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا
عمران بن میسرہ، عبدالوارث، حسین، ابن بریدہ، سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کے جنازہ کی نماز پڑھی جو حالت نفاس میں مری تھی تو آپ اس کے وسط میں کھڑے ہوئے۔
Narrated Samura bin Jundab
I offered the funeral prayer behind the Prophet for a woman who had died during child-birth and he stood up by the middle of the coffin.
________________________________________