صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1271

نفاس والی عورت پر نماز پڑھنے کا بیان جب کہ وہ حالت نفاس میں مرجائے ۔

راوی: مسدد , یزید بن زریع , حسین , عبداللہ بن بریدہ , سمرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا

مسدد، یزید بن زریع، حسین، عبداللہ بن بریدہ، سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس عورت پر نماز پڑھی جو نفاس کی حالت میں مری تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے وسط میں کھڑے ہوئے تھے۔

Narrated Samura bin Jundab:
I offered the funeral prayer behind the Prophet for a woman who had died during child-birth and he stood up by the middle of the coffin.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں