صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1250

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا بیان

راوی: علی بن عبداللہ , سفیان , زہری , سالم اپنے والد سے اور وہ عامر بن ربیعہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَادَ الْحُمَيْدِيُّ حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ

علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، سالم اپنے والد سے اور وہ عامر بن ربیعہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم نماز جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تم کو پیچھے چھوڑ دے سفیان نے کہا، زہری نے بسند سالم، سالم کے والد عامر بن ربیعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا اور حمیدی نے اتنا زیادہ کیا کہ یہاں تک کہ تمہیں پیچھے چھوڑ دے یاجنارہ رکھ دیا جائے

Narrated 'Amir bin Rabi'a:,
The Prophet said, "Whenever you see a funeral procession, stand up till the procession goes ahead of you." Al-Humaidi added, "Till the coffin leaves you behind or is put down."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں