عورتوں کا جنازہ کے پیچھے جانے کا بیان ۔
راوی: قبیصہ بن عقبہ , سفیان , خالد , ام ہذیل , ام عطیہ ا
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نُهِينَا عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، خالد، ام ہذیل، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے پیچھے جانے سے روکا گیا اور ہم پر ضروری خیال نہیں کیا گیا۔
Narrated Um 'Atiyya:
We were forbidden to accompany funeral processions but not strictly.
________________________________________