صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1218

بغیر کرتے کے کفن دینے کا بیان ۔

راوی: مسدد , یحیی , ہشام , اپنے والد سے وہ عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ

مسدد، یحیی، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا اس میں نہ تو کرتہ تھا اور نہ عمامہ تھا۔

Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle was shrouded in three pieces of cloth and neither a shirt nor a turban were used.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں