کسی شخص کا عورت سے قبر کے پاس یہ کہنا کہ صبر کرو۔
راوی: آدم , شعبہ , ثابت , انس بن مالک
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْکِي فَقَالَ اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي
آدم، شعبہ، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر کے پاس رو رہی تھی آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈر اور صبر کر۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet passed by a woman who was sitting and weeping beside a grave and said to her, "Fear Allah and be patient."