صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1173

پانچ رکعتیں پڑھ لینے کا بیان ۔

راوی: ابوالولید , شعبہ , حکم , ابراہیم , علقمہ , عبداللہ ابن مسعود

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ وَمَا ذَاکَ قَالَ صَلَّيْتَ خَمْسًا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ

ابوالولید، شعبہ، حکم، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی پانچ رکعت نماز پڑھیں، تو آپ سے کہا گیا، کیا نماز میں کچھ زیادتی ہوگئی ہے، آپ نے پوچھا کیا بات ہے؟ لوگوں نے جواب دیا، آپ نے پانچ رکعتیں پڑھیں، پھر آپ نے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کئے۔

Narrated' Abdullah:
Once Allah's Apostle offered five Rakat in the Zuhr prayer, and somebody asked him whether there was some increase in the prayer. Allah's Apostle said, "What is that?" He said, "You have offered five Rakat." So Allah's Apostle performed two prostrations of Sahu after Taslim.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں