نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا بیان
راوی: عمر بن علی , یحیی , ہشام , محمد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا
عمر بن علی، یحیی، ہشام، محمد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مرد کو کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔
Narrated Abu Huraira:
It was forbidden to pray with the hands over one's hips.