عورتوں کے تالی بجانے کا بیان۔
راوی: یحیی , وکیع , سفیان , ابوحازم , سہل بن سعد
حَدَّثَنَا يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ
یحیی ، وکیع، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کیلئے تسبیح اور عورتوں کیلئے تالی بجانا ہے۔
Narrated Sahl bin Sad,
The Prophet said, "The saying 'Sub Han Allah' is for men and clapping is for women.