مغرب سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن یزید , سعید بن ابی ایوب , یزید بن ابی حبیب , مرثد بن عبداللہ بزنی
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ هُوَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ سَمِعْتُ مَرْثَدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيَّ قَالَ أَتَيْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ فَقُلْتُ أَلَا أُعْجِبُکَ مِنْ أَبِي تَمِيمٍ يَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَقَالَ عُقْبَةُ إِنَّا کُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ فَمَا يَمْنَعُکَ الْآنَ قَالَ الشُّغْلُ
عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، یزید بن ابی حبیب، مرثد بن عبداللہ بزنی سے روایت کرتے ہیں کہ میں عقبہ بن عامر جہنی کے پاس یا تو میں نے کہا کہ کیا تمہیں ابوتمیم کی طرف سے یہ بات عجیب معلوم نہیں ہوتی کہ وہ مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے ہیں؟ تو عقبہ نے کہا کہ ہم اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں کیا کرتے تھے، میں نے کہا پھر اب تمہیں کون سی چیز روکتی ہے جواب دیا مشغولیت۔
Narrated Marthad bin 'Abdullah Al-Yazani:
I went to 'Uqba bin 'Amir Al-Juhani and said, "Is it not surprising that Abi Tamim offers two Rakat before the Maghrib prayer?" 'Uqba said, "We used to do so in the life-time of Allah's Apostle." I asked him, "What prevents you from offering it now?" He replied, "Business."
________________________________________