صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1096

جو سویا رہے اور نماز نہ پڑھے تو شیطان اس کے کان میں پیشاب کردیتا ہے

راوی: مسدد , ابوالاحوص , منصور , ابووائل , عبد اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ذُکِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقِيلَ مَا زَالَ نَائِمًا حَتَّی أَصْبَحَ مَا قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ فَقَالَ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ

مسدد، ابوالاحوص، منصور، ابووائل، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص کا ذکر آیا تو کہا گیا کہ وہ سوتا رہا یہاں تک کہ صبح ہوگئی اور نماز کیلئے کھڑا نہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کردیا۔

Narrated 'Abdullah :
A person was mentioned before the Prophet (p.b.u.h) and he was told that he had kept on sleeping till morning and had not got up for the prayer. The Prophet said, "Satan urinated in his ears."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں