نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کیسی تھی اور یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو کس قدر نمازیں پڑھتے تھے ۔
راوی: مسدد یحیی , شعبہ , ابوجمرہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَتْ صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً يَعْنِي بِاللَّيْلِ
مسدد یحیی ، شعبہ، ابوجمرہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز یعنی رات کی نماز تیرہ رکعتیں تھیں۔
Narrated Ibn Abbas:
The prayer of the Prophet used to be of thirteen Rakat, i.e. of the night prayer.