صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1085

رات کے آخری حصہ میں سوجانے کا بیان

راوی: موسیٰ بن اسمعیل , ابراہیم بنسعد , سعد , ابوسلمہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ ذَکَرَ أَبِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

موسی بن اسماعیل، ابراہیم بنسعد، سعد، ابوسلمہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ میں ان کو یعنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبح کے وقت اپنے پاس سوتا ہی پاتی۔

Narrated 'Aisha:
In my house he (Prophet (p.b.u.h) ) never passed the last hours of the night but sleeping.

یہ حدیث شیئر کریں