صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1075

مریض کیلئے تمام قیام چھوڑ دینے کا بیان

راوی: ابو نعیم , سفیان , اسود , جندب

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا يَقُولُ اشْتَکَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَقُمْ لَيْلَةً أَوْ لَيْلَتَيْنِ

ابو نعیم، سفیان، اسود، جندب سے روایت کرتے ہیں کہ جندب نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو ایک یا دو رات کھڑے نہیں ہوئے۔

Narrated Jundab:
The Prophet became sick and did not get up (for Tahajjud prayer) for a night or two.

یہ حدیث شیئر کریں