صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1039

منیٰ میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , عبیداللہ , نافع عبد اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ وَمَعَ عُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ ثُمَّ أَتَمَّهَا

مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع عبداللہ سے روایت کرتے ہیں عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دور میں منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں پھر عثمان پوری نماز پڑھنے لگے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
I offered the prayer with the Prophet, Abu Bakr and 'Umar at Mina and it was of two Rakat. 'Uthman in the early days of his caliphate did the same, but later on he started praying the full prayer.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں