باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب قَوْلِ الْإِمَامِ فِي خُطْبَةِ الْكُسُوفِ أَمَّا بَعْدُ وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ فَانْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تَجَلَّتْ الشَّمْسُ فَخَطَبَ فَحَمِدَ اللَّهَ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ
سورج گرہن کے خطبہ میں امام کے امابعد کہنے کا بیان۔ ابو اسامہ نے کہا ہم سے شام نے بیان کیا کہ ان سے فاطمہ بن منذر نے اور انہوں نے اسماء سے روایت کیا۔ اسماء نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئےتو آفتاب روشن ہوچکا تھا آپ نے خطبہ دیا اور اللہ کی تعریف بیان کی جس کا وہ مستحق ہے پھر امابعد فرمایا۔