حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگ والے دو دنبوں کی قربانی کی آپ نے بسم اللہ پڑھی اور پھر تکبیر کہی میں نے آپ کو انہیں اپنے دست اقدس کے ذریعے ذبح کرتے ہوئے دیکھا……
قربانى کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1864
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کے دن دو دنبوں کی قربانی کی جب آپ نے ان دونوں کا رخ کیا تو آپ نے یہ دعا پڑھی۔ "میں اپنا رخ اس ذات کی طرف کرتا ہوں جس نے آسمانوں……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1865
ابن مسیب بیان کرتے ہیں سیدہ ام سلمہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات بتائی ہے کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں وہ ذوالحج کے پہلے عشرے میں اپنے ناخن نہ کاٹے اور اپنے بال نہ ……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1866
ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ذوالحج کا پہلا عشرہ داخل ہوجائے جو شخص قربانی کرنا چاہتا ہو اسے اپنے بال یا ناخن نہیں کٹوانے چاہییں۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1867
حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کس قسم کے جانور کی قربانی سے پرہیز کیا جائے آپ نے فرمایا وہ کانا جس کا کانا پن واضح ہو وہ لنگڑا جس کا لنگڑا پن واضح ہو وہ……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1868
عبید بن فیزوز بیان کرتے ہیں حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سوال کیا گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی طرح کے جانور کی قربانی سے منع کیا ہے انہوں نے جواب دیا چار طرح کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1869
حجیہ بن عدی بیان کرتے ہیں ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا اے امیرالمومنین گائے کا کیا حکم ہے انہوں نے جواب دیا سات آدمیوں کی طرف سے ہوسکتی ہے میں نے جواب دیا سینگ میں کوئی نقص ہو تو انہوں……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1870
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ ہدایت کی تھی کہ ہم قربانی کے جانور کی آنکھ اور کان کا ایک جائزہ لے لیا کریں اور ہم مقابلہ اور مدابرہ، حرقاء، شرقاء کی قربانی……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1871
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کئے تو مجھے ایک سال کا بکری کا بچہ ملا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ مجھے ایک سال کا بکری کا……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1872
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مال غنیمت دیا تاکہ میں اسے اصحاب میں تقسیم کروں میں نے انہیں تقسیم کردیا ایک سال کا بکری کا بچہ ان میں سے باقی رہ گیا میں نے اس کا……