حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص کے دل میں قرآن موجود نہ ہو اس کی مثال ویران گھر کی طرح ہے۔……
فضائل قرآن کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1131
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں یہ قرآن اللہ کا دسترخوان ہے تم اس میں سے جہاں تک ہوسکے استفادہ کرو میرے علم میں بھلائی کے حوالے سے اس گھر سے زیادہ ویران اور کوئی گھر نہیں ہے جس میں اللہ کی کتاب میں سے کچھ موجود……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1132
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں اس قرآن کا علم حاصل کرو کیونکہ اس کی تلاوت کے ذریعے تمہیں ہر ایک حرف کے عوض میں دس نیکیوں کا اجر دیا جائے گا میں یہ نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف، ل، م میں ہر حرف کے عوض……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1133
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اگر کسی گھر میں قرآن پڑھاجائے تو وہ گھر اہل خانہ کے لئے کشاہ ہوجاتا ہے اس میں فرشتے آتے ہیں شیطان اسے چھوڑ کرچلے جاتے ہیں اور اس میں بھلائی زیادہ ہوجاتی ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1134
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اگر قرآن مجید کو کسی چمڑے میں رکھ دیا جائے پھر اسے آگ میں ڈالاجائے تو وہ جلے گا نہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1135
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں قرآن پڑھو کیونکہ قیامت کے دن یہ بہترین سفارشی ہوگا یہ قیامت کے دن کہے گا اے میرے پروردگار اس کو بزرگی والا زیور پہنا تو اس شخص کو بزرگی کا زیور پہنایا جائے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1136
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں قرآن آئے اور اپنے پڑھنے والوں کے لئے شفاعت کرے گا اور یہ کہے گا اے میرے رب ہر عمل کرنے والے کو اس کے کام کا معاوضہ ملتا ہے میں نے اس شخص کو لذت اور نیند سے روکا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1137
حضرت ابوصالح فرماتے ہیں قرآن اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرے گا اس شخص کو کرامت کا زیور پہنایا جائے گا قرآن کہے گا اے میرے رب اس میں اضافہ فرما تو اس شخص کو کرامت کا تاج پہنایا جائے گا راوی بیان کرتے ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1138
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا کوئی شخص یہ بات پسند کرتا ہے جب وہ اپنے گھر کو آئے تو وہاں تین موٹی تازہ اونٹنیاں پائے لوگوں نے جواب دیا جی ہاں یا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1139
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں یہ قرآن اللہ کا دسترخوان ہے تم اس کے دسترخوان سے جہاں تک استفادہ حاصل کرسکتے ہو کرو۔ یہ قرآن اللہ کی رسی ہے اور واضح کرنے والا نور ہے اور نفع دینے والی شفا ہے جو اس کے ذریعے……