سہل بن ابی حثمہ کو خبر دی کچھ لوگوں نے جو اس کی قوم کے معزز تھے کہ عبداللہ بن سہل اور محیصہ فقر اور افلاس کی وجہ سے خبیر کو گئے محیصہ کے پاس ایک شخص آیا اور بیان کیا کہ عبداللہ بن سہل کو کسی نے قتل کر……
کتاب قسامت کے بیان میں
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قسامت کے بیان میں – حدیث 1456
بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ عبداللہ بن سہل انصاری اور محیصة بن مسعود خبیر کو گئے اور عبداللہ بن سہل کو کسی نے مار ڈلا تو محیصہ اور ان کے بھائی حویصة اور عبدالرحمن بن سہل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قسامت کے بیان میں – حدیث 1457
کہا مالک نے ہمارے نزدیک اس میں کچھ اختلاف نہیں ہے کہ قسامت میں عورتوں سے قسم نہ لی جائے گا اور جو مقتول کی وارث صرف عورتیں ہوں تو ان کو قتل عمد میں نہ قسامت کا اختیار ہوگا نہ عفو کا ۔
کہا مالک نے ایک……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قسامت کے بیان میں – حدیث 1458
کہا مالک نے جب خون کے وارث دیت کو قبول کرلیں تو اس کی تقسیم موافق کتاب اللہ کے ہوگی دیت کے وارث مقتول کی بیٹیاں اور بہنیں اور جتنی عورتیں ترکہ پاتی ہیں وہ ہوں گی اگر عورتوں کے حصے ادا کرکے کچھ بچ رہے……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قسامت کے بیان میں – حدیث 1459
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم ہے کہ جب غلام قصداً یا خطاء مارا جائے پھر اس کا مولیٰ ایک ایک گواہ لے کر آئے تو وہ اپنے گواہ کے ساتھ ایک قسم کھائے بعد اس کے اپنے غلام کی قیمت لے لے غلام میں قسامت نہیں……