کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اجماعی ہے کہ جب ماں یا باپ مرجائے اور لڑکے اور لڑکیاں چھوڑ جائے تو لڑکے کو دوہرا حصہ اور لڑکی کو ایک حصہ ملے گا۔ اگر میت کی صرف لڑکیاں ہوں دو یا دو سے زیادہ تو دو ثلث ترکے……
ترکے کی تقسیم کے بیان میں
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1388
کہا مالک نے جب میت کا لڑکا لڑکی یا پوتاپوتی نہ ہو تو اس کے خاوند کو آدھا مال ملے گا اگر میت کی اولاد ہے یا میت کے بیٹے کی اولاد ہے مرد ہو یا عورت تو خاوند کو ربع (چوتھائی) حصہ ملے گا بعد ادا کرنے وصیت……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1389
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ میت اگر بیٹا یا پوچا چھوڑ جائے تو اس کے باپ کو چھٹا حصہ ملے گا۔ اگر میت کا بیٹا یا پوتا نہ ہو تو جتنے ذوی الفروض اور ہوں ان کا حصہ دے کر جو بچ رہے گا سدس (چھٹا)……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1390
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ اخیافی بھائی اور اخیافی بہنیں جب کہ میت کی اولاد ہو یا اس کے بیٹے کی اولاد ہو یعنی پوتے یا پوتیاں یا میت کا باپ یا دادا موجود ہو تو ترکے سے محروم رہیں گے البتہ……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1391
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ سگے بھائی بہن بیٹے یا پوتے کے ہوتے ہوئے یا باپ کے ہوتے ہوئے کچھ نہ پائیں گے بلکہ سگے بھائی بہن بیٹیوں یا پوتیوں کے ساتھ وارث ہوتے ہیں ۔ جب میت کا دادایعنی……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1392
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ جب سگے بھائی بہنیں نہ ہوں تو سوتیلے بھائی بہنیں ان کی مثل ہوں گے ان کا مرد ان کے مرد کے برابر ہے اور ان کی عورت ان کی عورت کے برابر ہے۔ (تو اگر میت کا صرف ایک……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1393
معاویہ بن ابی سفیان نے لکھا زید بن ثابت کو اور پوچھا دادا کی میراث کے متعلق زید بن ثابت نے جواب لکھا کہ تم نے مجھ سے پوچھا دادا کی میراث کے متعلق اور یہ وہ مسئلہ ہے جس میں خلفاء حکم کرتے تھے میں حاضر……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1394
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب نے دادا کو اتنا دلایا جتنا کہ آج کل لوگ دلاتے ہیں۔……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1395
سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان بن عفان اور زید بن ثابت نے دادا کے واسطے بھائی بہنوں کے ساتھ ایک ثلث دلایا ۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1396
قبیصہ بن ذویب سے روایت ہے کہ میت کی نانی ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس میراث مانگنے آئی ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا اللہ کی کتاب میں تیرا کچھ حصہ مقرر نہیں ہے اور نہ میں نے رسول اللہ……