مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 97

" کتاب الاطعمہ " کے تحت جو ابواب آئیں گے اور ان میں جو احادیث نقل کی جائیں گی ان سے یہ واضح ہو گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا چیزیں کھائی ہیں اور کون کون سی چیزیں نہیں کھائی ہیں ، نیز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 98

" حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش و تربیت میں تھا ( ایک دن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا ) اور میرا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 99

" اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس کھانے پر اللہ کا نام نہ لیا جائے ، اس کو شیطان اپنے لئے حلال سمجھتا ہے ۔ " ( مسلم )

تشریح
" حلال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 100

' اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب آدمی اپنے گھر ( یعنی اپنی خواب گاہ ) میں داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اللہ کا نام لیتا ہے ( یعنی بسم اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانے کا بیان – حدیث 101

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے ، تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی چیز پئے ، تو دائیں ہاتھ سے پئے یعنی……

View Hadith