کرامت کی تعریف : " کرامات " دراصل " کرامت " کی جمع ہے جو اکرام اور تکریم کا اسم ہے ۔ اس لفظ کے لغوی معنی " نفیس " ہونا عزت دار ہونا اور سخی ہونا " کے ہیں لیکن اصطلاحی طور پر کرامت اس خارق……
کرامتوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 533
اہل حق (یعنی تمام اہل سنت والجماعت ) کا اس امر پر اتفاق ہے کہ ولی سے کرامت کا ظاہر ہونا واقعی اور حقیقی چیز ہے ۔ ولی اللہ اس نیک بندے کو کہتے ہیں جو حق تعالیٰ کی ذات وصفات کا بقدر طاقت بشری عرفان رکھتا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 534
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن دو جلیل القدر صحابی ) حضرت اسید ابن حضیر اور حضرت عباد ابن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے اپنے کسی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 535
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب جنگ احد پیش آئی تو رات میں میرے والد نے مجھے بلایا اور کہا : میرا خیال ہے کہ (اس جنگ ) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 536
اور حضرت عبدالرحمن ابن ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ اصحاب صفہ مفلس لوگ تھے (جن کے خوردونوش کا انتظام تمام مسلمان اپنی اپنی حیثیت واستطاعت کے مطابق کیا کرتے تھے ، چنانچہ ایک دن رسول کریم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 537
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نجاشی کے انتقال کے بعد ہمارے درمیان اس بات کا چرچا ہوتا تھا کہ نجاشی کی قبر پر ہمیشہ نور دکھائی دیتا ہے ۔ (ابوداؤد )
تشریح :
" نجاشی " سے مراد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 538
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (وفات کے بعد) جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسد اطہر کو غسل دینے کا ارادہ کیا گیا تو (وہاں موجود صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجعمین یا اہل بیت کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 539
اور (جلیل القدر تابعی ) ابن منکدر رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کرتے غلام حضرت سفینہ رومی علاقہ میں لشکر کا راستہ بھول گئے تھے یا دشمن کے ہاتھوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 540
اور مشہور تابعی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ابوالجوزاء کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ خشک سالی کی وجہ سے، مدینہ والے سخت قحط میں مبتلا ہوگئے تو انہوں نے ام المؤمنیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اپنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – کرامتوں کا بیان – حدیث 541
اور حضرت سعید ابن عبد العزیز رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ جو جلیل القدر تبع تابعین میں سے ہیں اور جو نہ صرف یہ کہ زبردست فقیہ تھے اور حدیث کو صحت کے ساتھ بیان کرنے میں امتیازی حیثیت رکھتے بلکہ بڑے گریاں وترساں……