ولیمہ اس کھانے کو کہتے ہیں جو نکاح میں کھلایا جاتا ہے اور چونکہ ولیمہ مشتق ہے التیام سے جس کے معنی اجتماع کے ہیں اس لئے اس کھانے کو ولیمہ اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ اجتماع زوجین کی تقریب میں کھلایا جاتا……
ولیمہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 413
حضرت انس کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کے بدن یا کپڑے پر زعفران کا زرد نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا ہے عبدالرحمن نے کہا کہ میں نے ایک نواۃ سونے کے عوض ایک عورت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 414
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی بھی زوجہ مطہرہ کا اتنا بڑا ولیمہ نہیں کیا جتنا بڑا ولیمہ حضرت زینب کے نکاح کے وقت کیا تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے نکاح میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 415
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو پہلے آزاد کیا اور پھر ان سے نکاح کر لیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آزادی ہی کو ان کامہر قرار دیا اور ان کے نکاح میں حیس کا ولیمہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 416
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر اور مدینہ کے درمیان تین رات قیام فرمایا اور صفیہ کے ساتھ ان کے نکاح کے بعد شب زفاف گزاری اور میں نے مسلمانوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 417
اور حضرت صفیہ بنت شیبہ کہتی ہیں کہ نبی کریم نے اپنی زوجہ مطہرہ غالبًا ام سلمہ کا ولیمہ دو سیر جو کے ساتھ کیا ( بخاری)……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 418
اور حضرت عبداللہ بن عمرو راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو شادی کے کھانے پر بلایا جائے تو اسے جانا چاہئے اور مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ دعوت قبول کرنی چاہئے خواہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 419
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ برا کھانا اس ولیمہ کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا جائے اور فقراء کو چھوڑ دیا جائے اور جس شخص نے دعوت کو کوئی عذر نہ ہونے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 420
اور حضرت ابومسعود انصاری کہتے ہیں کہ ایک انصاری صحابی کے ہاں جن کی کنیت ابوشعیب تھی ایک غلام تھا جو گوشت بیچا کرتا تھا ایک دن ان انصاری صحابہ یعنی ابوشعیب نے اپنے اس غلام سے کہا کہ میری ہدایت کے مطابق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 421
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین حضرت صفیہ کا ولیمہ ستو اور کھجور کے ساتھ کیا تھا ۔ (احمد ترمذی ابوداؤد ابن ماجہ)
تشریح :
حضرت صفیہ کے ولیمہ کے سلسلہ میں جو حدیث……