وتر ( لفظ وتر میں واؤ کو زیر اور زبر دونوں کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں مگر زیر کے ساتھ پڑھنا زیادہ مشہور ہے۔ ( ہر اس نماز کو کہہ سکتے ہیں جس میں طاق رکعتیں ہوں مگر فقہا کے ہاں وتر اسی خاص نماز کو کہتے ہیں جس……
وتر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1230
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور جب کسی کو صبح ہونے کا اندیشہ ہونے لگے تو ایک رکعت پڑھ لے، یہ (ایک رکعت)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1231
" اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " آخر رات کو وتر (پڑھنا افضل ہے اور اس کی ایک رکعت ہے )۔" صحیح مسلم
تشریح
الوتر رکعۃ کا مطلب یہ ہے کہ "……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1232
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم رات کو (تہجد کے وقت ) تیرہ رکعت پڑھتے تھے جن میں سے پانچ رکعتوں میں وتر پڑھتے اور ان میں سوائے آخری رکعت کے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1233
" اور حضرت سعد بن ہشام فرماتے ہیں کہ میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ " ام المومنین ! مجھے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے خلق کے بارے میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1234
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اپنی رات کی نماز میں آخری نماز وتر کو قرار دو ۔" (صحیح مسلم)
تشریح
اس حدیث کے بارے میں اوپر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1235
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " صبح (آثار نمایاں ہونے پر ) وتر میں جلدی کرو۔" (صحیح مسلم)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ صبح ہونے سے پہلے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1236
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی کو اس بات کا خوف ہو کہ آخر رات کو وتر پڑھنے کے لئے نہ اٹھ سکوں گا تو اسے چاہیے کہ وہ شروع رات ہی میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1237
" ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصے میں وتر کی نماز پڑھی ہے۔ یعنی ابتدائی رات میں بھی اور عشاء کی نماز کے فورا بعد رات……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1238
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے دوست یعنی سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تین باتوں کی وصیت فرمائی تھی ایک تو ہر مہینہ میں تین روزے رکھنے کی دوسری دو رکعت ضحی کی……