مسافر جب اپنے گاؤں یا شہر کی آبادی سے باہر نکل جائے تو اس پر قصر واجب ہے ، پوری چار رکعت والی فرض نماز کی دو رکعتیں ہی پڑھنا واجب ہے اگر کوئی آدمی سفر کی حالت میں جب کہ اس پر قصر واجب ہے، پوری چار رکعتیں……
نماز قصر سے متعلقہ احادیث
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1306
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت پڑھی اور ذی الحلیفہ میں عصر کی نماز دو رکعت پڑھی۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
تشریح
اس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1307
" اور حضرت حارثہ ابن وہب خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منی میں دو رکعتیں پڑھائیں اور اس موقعہ پر ہم اتنی تعداد میں تھے کہ اس سے پہلے کبھی نہ تھے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1308
" اور حضرت یعلی ابن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ اللہ جل شانہ کا ارشاد یہ ہے کہ " کم نماز پڑھو (یعنی قصر کرو) اگر تمہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1309
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حجتہ الوداع کے موقع پر مدینہ سے مکہ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (چار رکعتوں والی نماز کی ) دو دو رکعتیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1310
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کہیں) سفر پر تشریف لے گئے اور وہاں انیس دن قیام فرمایا (دوران قیام) آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو رکعتیں نماز پڑھتے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1311
' اور حضرت حفص ابن عاصم فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) مکہ اور مدینہ کے درمیان راستے میں مجھے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رفاقت کا شرف حاصل ہوا (جب وقت ہو گیا تو ) انہوں نے ہمیں ظہر کی نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1312
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ پڑھتے تھے اور (اسی طرح) مغرب و عشاء کی نماز (بھی) ایک ساتھ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1313
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو رات کی نماز علاوہ فرض نماز کے اپنی سواری پر اشارے سے پڑھتے اور سواری کا منہ جس سمت ہوتا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1314
" ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کچھ کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سفر کی حالت میں) کم رکعتیں بھی پڑھی ہیں اور پوری بھی پڑھی……