اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اطلاق کن کن پر ہوتا ہم :
" اہل بیت " یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں " سے کون کون لوگ مراد ہیں ؟ اس بارے میں مختلف روایتیں ہیں ۔ اہل بیت کا اطلاق……
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 768
" حضرت سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت : (فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَا ءَنَا وَاَبْنَا ءَكُمْ وَنِسَا ءَنَا وَنِسَا ءَكُمْ وَاَنْفُسَنَا وَاَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 769
اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ ایک دن صبح کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن مبارک پر ایک سیاہ بالوں کی کملی تھی جس پر اونٹ کے کجاووں کی تصویریں بنی ہوئی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 770
اور حضرت براہ بن عازب کہتے ہیں کہ جب (حضرت ماریہ قبطیہ کے بطن سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند ) ابراہیم کا (شیرخوارگی کی عمر میں ) انتقال ہوا تو رسول کریم نے فرمایا (ابراہیم کو جنت میں پہنچا دیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 771
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں (آپ کے مرض الموت سے کچھ ہی پہلے ایام مرض الموت کے دوران ایک دن ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں کہ فاطمہ آئیں ۔ ان کی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 772
یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ حضرت فاطمہ تمام عورتوں سے افضل ہیں یہاں تک حضرت مریم علیہ السلام حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ پر بھی ان کو خاص شخصیت حاصل ہے ، چنانچہ سیوطی نے یہی لکھا ہے رہی اس حدیث کی بات……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 773
حضرت فاطمہ زہرا ، ام المؤمنین حضرت خدیجہ کے بطن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں تمام عالم کی عورتوں کی سردار ہیں ٢ھ کے رمضان میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کا نکاح ہوا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 774
اور حضرت مسور ابن مخرمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فاطمہ میرے گوشت کا ٹکڑا ہے جس نے فاطمہ کو خفا کیا اس نے مجھے خفا کیا اور ایک روایت میں یہ لفظ (بھی ) ہیں : جو چیز فاطمہ کو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 775
شرح مسلم میں اس حدیث کے تحت لکھا ہے کہ اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ کوئی ایسا کام کرنا جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھ پہنچے بہر صورت حرام ہے اگرچہ وہ کام مباح ہی کیوں نہ ہو ۔ اور یہ آنحضرت صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 776
یہاں یہ بات واضح کردینا ضروری ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حضرت علی کو حضرت فاطمہ کی خفگی کے پیش نظر دوسرا نکاح کرنے سے منع کیا تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ کسی کی بیوی اپنے خاوند کے دوسرے……