مشکوٰۃ المصابیح کے اکثر نسخوں میں صرف " باب " کا لفظ منقول ہے ایک نسخہ میں باب وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ہیں جن سے باب کے موضوع کا اظہار ہوتا ہے اور یہی زیادہ صحیح اور زیادہ مناسب……
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 547
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت کی ابتداء کس دن ہوئی ، اس بارے میں مختلف اقوال ہیں ایک قول یہ ہے کہ ہجرت کے گیارھویں سال ماہ صفر کے آخر میں٢٧یا٢٨ : تاریخ کو درد سر کے شدید حملہ سے آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 548
شدید درد سر اور بخار کی صورت میں جو مرض لاحق ہوا تھا وہ بڑھتا گیا، شدت مرض سے آپ کے کرب کا یہ حال ہوتا تھا کہ بستر پر پڑے پڑے کروٹ پر کروٹ بدلتے بدلتے مگر کسی صورت چین نہیں ملتا تھا، اس وقت آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 549
مرض وفات کے دوران جو بعض غیر معمولی واقعات پیش آئے ان میں سے یہ بھی ہے کہ پنجشنبہ کے دن جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بیماری کا شدید غلبہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک وصیت نامہ لکھنے کا ارادہ ظاہر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 550
چونکہ مرض الموت کی ابتداء کے دن و تاریخ اور وفات کے دن وتاریخ کے بارے میں اختلافی اقوال ہیں کہ اس لئے تعین کے ساتھ یہ کہنا بھی مشکل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے دن مرض الموت میں مبتلا رہے ، چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 551
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کے بارے میں مختلف روایتیں منقول ہیں لیکن صحیح روایت وہ ہے جو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سوتی کپڑوں میں کفنایا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 552
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ باجماعت ادا نہیں کی گئی اور نہ کسی نے امامت کی بلکہ یہ صورت اختیار کی گئی تھی کہ جسد پاک کو نہلا کفنا کر حجرہ مبارک میں ، کہ جہاں تدفین ہوئی تھی ، رکھ دیا گیا تھا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 553
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرہ مبارک میں، جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک روح نے جسد اطہر سے پرواز کی تھی قبر تیار کی گئی اور تدفین عمل میں آئی ۔ جب قبر میں اتارا جانے لگا تو آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 554
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بغلی (لحد) بنائی گئی اور لحد کا منہ نو کچی اینٹیں کھڑی کرکے بند کیا گیا اور اس قبر کو مسنم (یعنی اونٹ کے کوہان کی طرح اٹھی ہوئی ) بنایا گیا پھر اس پر سنگریزے بچھائے اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 555
حضرت براء ابن حازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جوانصار مدینہ میں سے مشہور ترین صحابی ہیں ) کہتے ہے کہ (ہجرت نبوی سے قبل ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں جو حضرات سب سے……