کسی عزیز و رشتہ دار اور دوست و متعلق شخص کی دائمی جدائی پر رنج و غم اور حسرت و افسوس کا ہونا ایک فطری بات ہے مرنے والا جتنا زیادہ قریب اور عزیز ہو گا۔ رنج و غم کی گھٹائیں اتنی ہی مہیب ہوں گی یہ ناممکن……
میت پر رونے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 208
کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر رونا مکروہ نہیں ہے چلا کر اور نوحہ کے ساتھ رونا نیز میت کی زائد اور دوراز حقیقت تعریف توصیف بیان کرنا جیسا کہ زمانہ جاہلیت میں مروج تھا مکروہ ہے البتہ میت کی واقعی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 209
مستحب یہ ہے کہ جب کوئی شخص اہل میت سے تعزیت کرے تو اس سے صبر وتسلی کے اس قسم کے الفاظ کہے " اللہ تعالیٰ مرنے والے کو اپنی مغفرت وبخشش سے نوازے ، اسی کی لغزشوں سے درگزر فرمائے اس پر اپنی رحمت کا سایہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 210
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ابوسیف لوہار کے گھر گئے جو (آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے) حضرت ابراہیم کی دایہ کے شوہر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 211
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی (حضرت زینب) نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کسی کے ذریعہ سے یہ پیغام بھیجا کہ میرا بیٹا دم توڑ رہا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 212
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت عبداللہ بن مسعود بھی آپ کے ساتھ تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس پہنچے تو انہیں بے ہوشی کی حالت پایا آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 213
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص ہمارے راستے پر چلنے والوں میں سے نہیں ہے جو رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے اور ایام جاہلیت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 214
حضرت ابی بردہ کہتے ہیں (ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ بے ہوش ہو گئے تو ان کی عورت ام عبداللہ چلا چلا کر رونے لگی جب حضرت ابوموسیٰ کو ہوش آیا تو انہوں نے کہا کہ کیا تمہیں نہیں معلوم؟ کہ چلا چلا کر رونا کتنا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 215
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " زمانہ جاہلیت کی چار باتیں ایسی ہیں جنہیں میرے امت کے (کچھ) لوگ نہیں چھوڑیں گے۔ (١) حسب پر فخر کرنا،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 216
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر کے قریب چلا چلا کر رو رہی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے عذاب……