اس باب میں مؤلف نے کسی خاص جماعت و زمرہ کی تخصیص کے بغیر اور الگ الگ باب قائم کرنے کے بجائے مجموعی طور پر کچھ مشاہیر صحابہ کے فضائل و مناقب پر مشتمل احادیث نقل کی ہیں ان مشاہیر میں خلفائے راشدین بھی……
مناقب کا جامع بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 845
" حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے ایک روز خواب میں دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ریشم کے کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے اور میں ریشمی ٹکڑے کے ذریعہ جنت کے جس محل کی طرف بھی جانا چاہتا ہوں وہ ٹکڑا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 846
اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ وقار ، میانہ روی اور راست روی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھنے والا آدمی ام عبد کا بیٹا ہے ، اس وقت سے کہ اپنے گھر سے باہر آتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 847
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور میرا بھائی یمن سے مدینہ منورہ آئے تو یہاں در نبوت پر ایک عرصہ مقیم رہے ، اس دوران ہم نے ہمیشہ یہی خیال کیا کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 848
اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن ان چار آدمیوں سے حاصل کرو اور ان سے پڑھو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے، ابوحذیفہ کے آزاد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 849
اور حضرت علقمہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) بیان کرتے ہیں کہ جب میں ملک شام پہنچا اور دمشق کی جامع مسجد میں حاضر ہوا تو وہاں دو رکعت نماز پڑھی اور پھر میں نے دعا مانگی کہ اے اللہ !مجھ کو نیک ہمنشیں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 850
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھ کو جنت دکھائی گئی تو میں نے اس میں ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی کو دیکھا، پھر میں نے اپنے آگے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 851
اور حضرت سعد بن ابی وقاص (جو عشرہ مبشرہ میں سے ہیں ) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ آدمی تھے (مکہ کے ) مشرکین (میں سے بعض سرداروں نے ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 852
اور حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : اے ابوموسیٰ ! تمہیں ایسی خوش آوازی عطا کی گئی ہے جو داؤد علیہ السلام کی خوش آوازی کا ایک حصہ ہے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 853
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جن چار صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین نے قرآن کو جمع کیا یعنی پورا قرآن حفظ یاد کیا وہ ہیں ، ابی بن کعب ، معاذ……