' معجزات " معجزۃ کی جمع ہے جس کے معنی ہیں وہ خارق عادت جس کو اللہ تعالیٰ کے نبی ورسول کے ہاتھ سے ظاہر کر دے اور دوسرے اس سے عاجز ہوں ۔ لفظ معجزہ اصل میں عجز سے مشتق ہے جس کے معنی نا تو اں ہونا ، عاجز……
معجزوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 453
خارق عادت ، یعنی ایسی چیز کا وقوع پذیر ہونا جو جاری نظام قدرت سے الگ اور عادت وعام طریقہ کے خلاف ہو ، اور جس کو کرشمہ سمجھا جاتا ہو ، مختلف نوعیتیں ہوتی ہیں اور اسی اعتبار سے ان کی الگ الگ قسمیں ہیں!……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 454
شعبدہ اور سحر یعنی جادو کو خرق عادت نہیں کہا جا سکتا ، کیونکہ شعبدہ اور سحر کا صدور وظہور اسباب ظاہری کے تابع ہوتا ہے اور کوئی بھی شخص ان اسباب میں درک مہارت حاصل کر کے شعبدہ اور سحر ظاہر کرتا ہے ،……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 455
" حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا : جب ہم غار میں چھپے ہوئے تھے اور میں نے مشرکوں کے پیروں کی طرف دیکھا جو گویا ہمارے سروں پر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 456
" حضرت براء ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے محترم ( حضرت عازب ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ اے ابوبکر ! جب ( آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے ارادہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 457
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ عبداللہ ابن سلام ایک جگہ درختوں سے پھل چن رہے تھے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ( مکہ سے مدینہ میں ) آنے کا حال سنا ، وہ فورا نبی کریم صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 458
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت جب کہ ہمیں ابوسفیان کے آنے کی خبر ملی ، ( مدینہ والوں سے ) صلاح مشورہ کیا تو سعد ابن عبادہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 459
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنگ بدر کے دن ایک خیمہ میں یہ دعا مانگ رہے تھے ۔ " اے اللہ !میں تجھ سے تیری امان مانگتا ہوں اور تیرے وعدہ کا ایفاء……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 460
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن فرمایا " یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں جو اپنے گھوڑے کا سر ( یعنی باگ ) پکڑے ہوئے ( لڑنے کے لئے مستعد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معجزوں کا بیان – حدیث 461
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ اس دن ( یعنی جنگ بدر کے دن ) جب کہ ایک مسلمان ایک مشرک کا تعاقب کر رہا تھا آگے بھاگا جارہا تھا ، تو اچانک اس ( مسلمان ) نے مشرک پر پڑتے ہوئے چابک……