مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 472

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سی بیوی بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ عورت جب اس کا خاوند اس کی طرف دیکھے تو وہ اس کو خوش کر دے اور جب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 473

اور حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار چیزیں ایسی ہیں کہ وہ جس شخص کو مل جائیں اس کو دنیا وآخرت کی بھلائی نصیب ہو جائے اول حق تعالیٰ کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 474

خلع کا مطلب : خلع خ کے پیش کے ساتھ خلع خ کے زبر کے ساتھ) اسم ہے خلع کے لغوی معنی ہیں کسی چیز کو نکالنا اور عام طور پر یہ لفظ بدن سے کسی پہنی ہوئی چیز مثلا کپڑے اور موزے وغیرہ اتارنے کے معنی میں استعمال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 475

حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ثابت ابن قیس کی بیوی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ثابت ابن قیس پر مجھے غصہ نہیں آتا اور نہ میں ان کی عادات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 476

اور حضرت عبداللہ ابن عمر کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو حضرت عمر نے اس کا ذکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس واقعہ سے بہت غصہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 477

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیدیا تھا کہ اگر تم دنیا اور دنیا کی زینت وآسائش کی طلبگار ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ مال دے کر چھوڑ دوں اور اگر تم اللہ ، اللہ کے رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 478

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ کسی چیز کو حرام کر لینے پر کفارہ دے اور اس سلسلہ میں تمہارے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ہی بہتر ہے (بخاری ومسلم)

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 479

حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو عورت اپنے خاوند سے بلا ضرورت طلاق مانگے اس پر جنت کی بو حرام ہوگی یعنی جب میدان حشر میں اللہ کے نیک اور پیارے بندوں کو جنت کی خوشبو پہنچے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 480

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مباح چیزوں میں سے اللہ کے نزدیک مبغوض ترین چیز یعنی سب سے بری) چیز طلاق ہے (ابوداؤد)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – لعان کا بیان – حدیث 481

اور حضرت علی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی مالک ہونے سے پہلے غلام کو آزاد نہیں کیا جاسکتا اور پے درپے کے روزے یعنی رات……

View Hadith