مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 94

قریب المرگ سے مراہ وہ مریض ہے جس پر علامات موت ظاہر ہونے لگیں اور علماء نے لکھا ہے کہ علامات موت یہ ہے کہ مریض کے پاؤں سست ہو جاتے ہیں کہ اگر انہیں کھڑا کیا جائے تو کھڑے نہ ہو سکیں، ناک کا بانسہ ٹیڑھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 95

حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو لوگ قریب المرگ ہوں انہیں (کلمہ) لاالہ الا اللہ کی تلقین کرو" (مسلم)

تشریح
' &a……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 96

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم کسی مریض کے پاس یا قریب المرگ کے پاس جاؤ تو منہ سے خیر و بھلائی کے کلمات نکالو کیونکہ تمہاری زبان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 97

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی مسلمان کسی (چھوٹی یا بڑی) مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق یہ الفاظ کہتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 98

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میرے پہلے شوہر) حضرت ابوسلمہ کے پاس اس وقت تشریف لائے جب کہ ان کی آنکھیں پتھرا گئیں تھیں چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 99

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جس شخص کا آخری کلام الا الہ الا اللہ ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا " ۔ ( ابوداؤد )

تشریح
مراد یہ ہے کہ جو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 100

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اپنے مردوں کے سامنے سورت یٰسین پڑھو" (احمد ابوداؤد، ابن ماجہ)

تشریح
مردوں سے مراد قریب المرگ ہیں۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 101

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کی وفات کے بعد ان کو بوسہ دیا اور ان کی مٹی پر روئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 102

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسد اطہر پر بوسہ دیا۔ (ترمذی، ابن ما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان – حدیث 103

حضرت حصین ابن وحوح رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ طلحہ بن براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت کے لئے تشریف لائے اور (ان کے اہل بیت سے) فرمایا کہ "……

View Hadith