نہایہ میں لکھا ہے کہ موات اس زمین کو کہتے ہیں جس میں نہ کوئی کھیتی ہو نہ مکان ہو اور نہ اس کا کوئی مالک ہو اور ہدایہ میں لکھا ہے کہ موات اس زمین کو کہتے ہیں جو پانی کے منقطع ہونے یا اکثر زیرآب رہنے کی……
غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 212
حضرت عائشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی ایسی افتادہ و بنجر زمین کو آباد کرے جس کا کوئی مالک نہ ہو تو وہ آباد کرنیوالا شخص ہی اس زمین……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 213
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ حضرت صعب بن جثامہ نے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی چراہ گاہ کو مخصوص کر لینے کا حق اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ اور کسی کو نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 214
اور حضرت عروہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ پہاڑی زمین سے کھیتوں میں پانی لے جانیوالی نالیوں کے سلسلے میں میرے والد حضرت زبیر اور ایک انصاری کے درمیان ایک تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا ( جب وہ معاملہ بارگاہ رسالت میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 215
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو پانی تمہاری ضرورت سے زائد ہو اسے جانوروں کو پلانے سے منع نہ کرو تا کہ اس کی وجہ سے ضرورت سے زائد گھاس سے منع کرنا لازم نہ آئے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 216
حضرت حسن بصری حضرت سمرہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص افتادہ زمین پر دیوار گھیر دے تو وہ اسی کی ہو جاتی ہے ( ابوداؤد)
تشریح :
مطلب یہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 217
اور حضرت ابوبکر صدیق کی صاحبزادی حضرت اسماء کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر کے لئے کھجوروں کے درخت جاگیر کر دئیے تھے ( ابوداؤد)
تشریح :
اس بارے میں ایک احتمال یہ ہے کہ کھجور کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 218
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزیں یعنی پانی گھاس اور آگ ایسی ہیں جن میں تمام مسلمان شریک ہیں (أبوداؤد ابن ماجہ)
تشریح :
اس حدیث میں اللہ کی ان نعمتوں کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 219
اور حضرت اسمر بن مضرس کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت ہوا یعنی اسلام قبول کیا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 220
اور حضرت طاؤس بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا افتادہ وبنجر زمین کو جو شخص آباد کرے گا وہ اسی کی ملکیت ہو جائے گی اور قدیم زمین اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہے اور پھر……