غصب کے معنی چھیننے کے ہیں اور اصطلاح شریعت میں غصب کہتے ہیں چوری کے بغیر ازراہ ظلم وجور کسی کا مال زبردستی چھین لینا ایسے شخص کو کہ جو کسی کی کوئی چیز زبردستی چھین لے یا ہڑپ کر لے غاصب کہتے ہیں اور……
غصب اور عاریت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 162
حضرت سعید ابن زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کی بالشت بھر زمین بھی ازراہ ظلم لے گا قیامت کے دن ساتوں زمینوں میں سے اتنی ہی زمین اس کے گلے میں بطور طوق ڈالی جائے گی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 163
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے جانور کا دودھ اس کی اجازت یعنی اس کے حکم ورضا کے بغیر نہ دوہے کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات کو پسند کر سکتا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 164
اور حضرت عبداللہ بن یزید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوٹنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے ( بخاری)
تشریح :
کسی مسلمان کا مال لوٹنا حرام ہے لیکن اس کا یہ مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 165
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی وفات کے دن سورج گرہن ہوا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو سورج گرہن کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 166
اور حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ ایک دن (ایک دن اس خیال سے کہ کفار کا لشکر مدینہ کے قریب آگیا ہے) مدینہ میں گھبراہٹ اور خوف کی ایک فضا پیدا ہوگئی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 167
حضرت سعید بن زید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مردہ زمین کو زندہ کرے یعنی بنجر وویران زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ہے اور ظالم کی رگ کا کوئی استحقاق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 168
اور حضرت ابوحرہ رقاشی تابعی اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبردار کسی پر ظلم نہ کرنا جان لو کسی بھی دوسرے شخص کا مال لینا یا استعمال کرنا اس کی مرضی وخوشی کے بغیر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 169
اور حضرت سائب بن یزید اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی بھائی کا عصا (لاٹھی) ہنسی مذاق میں اس مقصد سے نہ لے کہ وہ اس کو رکھ لے گا جو شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 170
اور حضرت سمرۃ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال بعینہ کسی کے پاس دیکھے تو وہ اس کو لے لینے کا حقدار ہے اور اس کو خریدنے والا اس شخص کا پیچھا……