عدت کے معنی :
لغت میں عدت کے معنی ہیں شمار کرنا اور اصطلاح شریعت میں عدت اسے کہتے ہیں کہ جب کسی عورت کو اس کا خاوند طلاق دیدے یا خلع و ایلاء وغیرہ کے ذریعہ نکاح یا نکاح جیسی چیز مثلا نکاح فاسد ٹوٹ جائے……
عدت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عدت کا بیان – حدیث 521
ابوسلمہ فاطمہ بن قیس سے نقل کرتے ہیں کہ ابوعمرو بن حفص نے فاطمہ بن قیس کو جو ان کی بیوی تھیں تین طلاقیں دیں جب کہ وہ خود موجود نہیں تھے یعنی عمرو کہیں باہر تھے وہیں سے انہوں نے کسی کی زبانی کہلا کر بھیجا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عدت کا بیان – حدیث 522
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ میری خالہ کو تین طلاقیں دی گئی اور وہ عدت میں بیٹھ گئیں پھر ایک دن انہوں نے ارادہ کیا کہ گھر سے باہر جا کر کھجوریں توڑ لائیں تو ایک شخص نے انہیں گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عدت کا بیان – حدیث 523
اور حضرت مسور ابن مخرمہ کہتے ہیں کہ سبیعہ اسلمیہ کے ہاں ان کے خاوند کی وفات کے کچھ دنوں ہی کے بعد ولادت ہوئی تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دوسرا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عدت کا بیان – حدیث 524
اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میری لڑکی کا خاوند مر گیا ہے جس کی وجہ سے وہ عدت میں ہے اور اس کی……